1 |
اگر کسی مالیکیولر ve+ اور ve- دونوں چارج ہوں تو کہلاتا ہے |
- A. آئن
- B. منفی آئن
- C. مثبت آئن
- D. مالیکیولر آئن
|
2 |
کسی مرکب، مالیکیول یا آئن کے ایک یونٹ کو ظاہر کرتا ہے |
- A. فری ریڈیکل
- B. فارمولا یونٹ
- C. منفی آئن
- D. مثبت آئنز
|
3 |
انڈسڑیل کیمسڑی کا تعلق کمپاونڈ کی ایسی تیاری سے ہےجو: |
- A. لیبارٹری میں ہو
- B. مائیکروسکیل پر ہو
- C. تجارتی پیمانے پر ہو
- D. معاشیاتی پیمانےپر ہو
|
4 |
مستقل پریشر اور درجہ حرارت پر جب گیسیں ملتی ہیں تو جو چیز تبدیل ہوتی ہے |
- A. حجم
- B. دباؤ
- C. درجہ حرارت
- D. مولوں کی تعداد
|
5 |
وہ شے جو یک جان ہو اور مکینیکل طریقے سے علیحدہ نہ کیا جا سکے. |
- A. آمیزہ
- B. عنصر
- C. کیمیائی شے
- D. مرکب
|
6 |
تجربات اور نظریات کی شکل میں بنیادی اصولوں کا مطالعہ کہلاتا ہے |
- A. فزیکل کیمسٹری
- B. غیر نامیاتی کیمسٹری
- C. نامیاتی کیمسٹری
- D. تجرباتی کیمسٹری
|
7 |
ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے |
- A. g
- B. amu
- C. kg
- D. کوئی نہیں
|
8 |
غیر دھاتوں میں ٹھوس کی مثال |
- A. فاسفورس
- B. سلیئر
- C. برومین
- D. اے اور بی
|
9 |
ایٹموں کی حقیقی تعداد کو ظاہر کرتا ہے |
- A. ایمپریکل فارمولا
- B. کیمیائی فارمولا
- C. ساختی فارمولا
- D. مالیکیولر فارمولا
|
10 |
وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزادانہ اپنا وجود برقرار رکھے کہلاتا ہے |
- A. عنصر
- B. آئن
- C. مالیکیول
- D. ایٹم
|