1 |
آکسیڈیشن جس پر ہوتی ہے |
- A. اینوڈ
- B. کیتھوڈ
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
2 |
کروژن کی سب سے اہم مثال کون سی ہے؟ |
- A. کیمیکل توڑ پھوڑ
- B. لوہے کو زنگ لگنا
- C. ایلومینیم کو زنگ لگنا
- D. ٹن کو زنگ لگنا
|
3 |
الیکٹرولائٹک سیل جس سے الیکٹران جمع ہوں کہلاتا ہے |
- A. منفی چارج
- B. مثبت چارج
- C. تمام
- D. نیوٹرل
|
4 |
وہ کیمیائی عمل جس میں الیکٹران نکلتے ہیں کہلاتا ہے |
- A. آکسیڈیشن ری ایکشن
- B. ریڈکشن ری ایکشن
- C. ریڈوکس ری ایکشن
- D. ہٹاوری ایکشن
|
5 |
آکسیڈائزنگ ایجنٹ دوسروں کو آکسیڈائز کرکے خود ہوتا ہے |
- A. آکسیڈائز
- B. ریڈیوس
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|
6 |
وہ ریکشنز جو کسی پیرونی اینجنٹ کی موجودگی میں وقوع پذیر ہوتے ہیں |
- A. سپانٹینیس
- B. ریڈکشن
- C. ریڈاکس
- D. نان سپانٹینیس
|
7 |
ہائڈروجن کا داخل ہونا کہلاتا ہے |
- A. آکسیڈیشن
- B. ریڈکشن
- C. ریڈوکس
- D. ہٹاؤ
|
8 |
نیلسن سیل کی شکل جس طرح کی ہوتی ہے |
|
9 |
ہائڈروجن کا نکلنا کہلاتا ہے |
- A. آکسیڈیشن
- B. ریڈکشن
- C. ریڈوکس
- D. ہٹاؤ
|
10 |
کسی مالیکیول یا آئن میں کسی ایٹم پر موجود ظاہر چارج کہلاتا ہے |
- A. آکسیڈیشن نمبر
- B. آکسیڈیشن سٹیٹ
- C. آکسیڈائزنگ ایجنٹ
- D. اے اور بی
|