1 |
بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں کلاسیفیکیشن کی جاتی ہے- |
- A. ٹیکسانومی
- B. سسٹیمیٹکس
- C. بوٹنی
- D. جینیٹک
|
2 |
کروموسومز 21 میں ٹرائی سومی کا نتیجہ نکلتا ہے- |
- A. ڈاؤنزسنڈرم
- B. کلائفیلٹرز سینڈروم
- C. ٹرنرر سنڈ روم
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
زمین پر موجود جانوروں کی اقسام کی تعداد ہے- |
- A. پانچ لاکھ
- B. دس لاکھ
- C. پندرہ لاکھ
- D. پندرہ لاکھ سے زائد
|
4 |
ان سولیوبل فائبر پاتا جاتا ہے- |
- A. جو
- B. جئی
- C. پھلیاں
- D. بران
|
5 |
ارتقاء کی تھیوری بنانے کے لئے کس نے بحری سفرکیا- |
- A. ڈارون
- B. گلیلیو
- C. اے-ایف-اے-کنگ
- D. رونالڈ روس
|
6 |
انٹر فیز کے دوران سیل کی میٹابولک سرگرمیاں- |
- A. کم ہوجاتی ہے
- B. کوئی تبدیلی نہیں آتی
- C. عروج پر ہوتی ہیں
- D. رک جاتی ہیں
|
7 |
سوکھے پن کا مرض جو 6 ماہ سے ایک سال کی عمر کے بچوں میں ہوتا ہے- |
- A. کوارشیار کر
- B. میرازمسس
- C. موٹاپا
- D. رکٹسس
|
8 |
کلوروپلاسٹ کے اندر موجود سیال کا کہلاتا ہے- |
- A. میٹرکس
- B. سٹروما
- C. سائٹو سول
- D. گرینا
|
9 |
میکرونیوٹریٹنس کی تعداد ہے- |
|
10 |
مائی ٹوسس کا کام نہیں ہے- |
- A. ڈویلپمنٹ اینڈگروتھ
- B. ری جنریشن
- C. بڈنگ
- D. جنسی تولید
|