1 |
ایک مرتبہ کریبز سائیکل چلنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے کتنے مالیکیولز پیدا ہوتے ہیں؟ |
|
2 |
کارل لومین نے ATP کو دریافت کیا- |
- A. 1921ء میں
- B. 1923ء میں
- C. 1929ء میں
- D. 1930ء میں
|
3 |
درج ذیل میں سے کونسا ATP کا سب یونٹ ہے- |
- A. ایڈنین
- B. ڈی آکسی رائبوز
- C. سائٹوسین
- D. سلفر
|
4 |
ATP کو 1947ء میں کس نے انرجی کے تبادلہ کے اہم مالیکیول کے طور پر بیان کیا- |
- A. کارل لومین
- B. فرٹزلپمین
- C. میلون کیلون
- D. کوشلینڈ
|
5 |
ڈرک ری ایکشن میںCO2 کی ---------- کرکے گلوکوز تیار کیا جاتا ہے- |
- A. آکسیڈیشن
- B. ریڈکشن
- C. ڈی نیچریشن
- D. سیچوریشن
|
6 |
پوٹینشل انرجی کیمیکل بانڈز میں ذخیرہ ہوتی ہے-اور ان بانڈز کے ٹوٹنے پر یہ کس شکل میں خارج ہوتی ہے- |
- A. کائی نیٹک
- B. الیکٹرک
- C. مکینکل
- D. تینوں سے کوئی نہیں
|
7 |
لائٹ ری ایکشنز واقع ہوتے ہیں- |
- A. تھائیلیکوائڈز
- B. سٹروما میں
- C. کلورو پلاسٹ کی اینویلوپ میں
- D. مائی ٹوکونڈریا میں
|
8 |
NAD+ مخفف ہے- |
- A. نکوٹین ڈائی نیوکلوٹائڈ
- B. نکوٹین ایمائڈ نیوکلیوٹائڈ
- C. نکوٹین ایڈنین نیوکلوٹائڈ
- D. نکوٹین ایمائڈئین ڈائی نیوکلیوٹائڈ
|
9 |
فوٹوسنتھی سز میں استعمال ہوتے ہیں- |
- A. پانی،کاربن ڈائی آکسائیڈ،روشنی،کلوروفل
- B. پانی،CO2 اور آکسیجن
- C. گلوکوز،O2 اور پانی
- D. صرف پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
|
10 |
NAD+ مثال ہے- |
- A. کوائنزائم کی
- B. اینزائم کی
- C. ایٹم کی
- D. مالیکیول کی
|