1 |
انسولین کے کام میں مدد گروتھ اور ریپروڈکشن میں مدد کرتا ہے- |
- A. آئرن
- B. زنک
- C. کاپر
- D. کرومیم
|
2 |
وائٹا من C کی کمی سے لاحق ہوتا ہے- |
- A. اینیمیا
- B. سکروی
- C. گوائٹر
- D. اندھا پن
|
3 |
سوکھے پن کا مرض جو 6 ماہ سے ایک سال کی عمر کے بچوں میں ہوتا ہے- |
- A. کوارشیار کر
- B. میرازمسس
- C. موٹاپا
- D. رکٹسس
|
4 |
لپڈز کے ایک گرام میں کتنے کلوکیلریز انرجی ہوتی ہے- |
|
5 |
ایلیئم کی لمبائی ہے- |
- A. 2.5 میٹر
- B. 3.0 میٹر
- C. 3.5 میٹر
- D. 4.0 میٹر
|
6 |
لپڈز بنے ہوتے ہیں- |
- A. فیٹی ایسڈز کے
- B. امائنوایسڈز کے
- C. گلوکوز اور فرکٹوز کے
- D. فیٹی ایسڈز اور گلیسرول کے
|
7 |
ایمائی لیز خوراک کے کس حصہ کو ڈائجسٹ کرتا ہے- |
- A. پروٹین
- B. فیٹ
- C. نیوکلیئک ایسڈ
- D. سٹارچ
|
8 |
معدہ میں خارج ہوتا ہے |
- A. لائیسپز
- B. پروٹینز
- C. ایمائی لیز
- D. پیپسن
|
9 |
السر کہاں ہوتے ہیں؟ |
- A. معدہ
- B. ایسوفیگس
- C. ڈیوڈینم
- D. ان تمام میں کوئی نہیں
|
10 |
ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ اور ان کی بقا کے لئے ضروری ہے- |
- A. سوڈیم
- B. پوٹاشیم
- C. کیلشیم
- D. میگنیشیم
|