1 |
پروٹو پلازم کا کتنا حصہ پانی پر مشتمل ہے- |
- A. 10-20 فیصد
- B. 40-50 فیصد
- C. 70-80 فیصد
- D. 80-90 فیصد
|
2 |
بائیوایلیمنٹس کی تعداد ہے- |
|
3 |
کتنے بائیوایلیمنٹس انسان کے جسم کی کمیت کا 99 فیصد بناتے ہیں- |
|
4 |
ایک جیسے سیلز جو گروہ کی شکل میں ترتیب پائے ہوئے ہوں اور ایک ہی کام کرتے ہوں، کہلاتے ہیں- |
- A. آرگن
- B. آرگن سسٹم
- C. ٹشو
- D. آرگنیلی
|
5 |
زمین میں جاندار ہیں- |
- A. 10 لاکھ سے زائد
- B. 20 لاکھ سے زائد
- C. 10 لاکھ سے کم
- D. 20 لاکھ
|
6 |
زائیگوٹ سے ایک مکمل جانور بننے کے عمل کا مطالعہ کہلاتا ہے- |
- A. ایمبرلوجی
- B. پیرا سائٹولوجی
- C. بائیوٹیکنالوجی
- D. ایمیونولوجی
|
7 |
درج ذیل میں سے کون سا سارپیروڈکٹوآرگن ہے- |
- A. جڑ
- B. تنا
- C. پتے
- D. پھول
|
8 |
جانداروں اور ان کے ماحول کے درمیان باہمی عمل کا مطالعہ ہے- |
- A. اینوائرنمنٹل بائیولوجی
- B. سوشیوبائیولوجی
- C. اینٹومولوجی
- D. فارما کولوجی
|
9 |
بائیولوجی کی کس شاخ کا تعلق حشرات سے ہے- |
- A. اینٹومولوجی
- B. فارماکولوجی
- C. ایمیونولوجی
- D. سوشیؤبائیولوجی
|
10 |
درج ذیل میں کون سی خصوصیت کا تعلق جانداروں سے نہیں ہے؟ |
- A. منظم اور پیچیدہ ہونا
- B. وراثتی پروگرام کا ہونا
- C. نشوونما ہونا
- D. لافانی ہونا
|