1 |
جنیز یا DNA میں تبدیلی کو کہتے ہیں- |
- A. میوٹیشن
- B. بڈنگ
- C. میٹاسٹیسز
- D. ٹیومر
|
2 |
انٹر فیز کا دورانیہ مکمل سیل سائیکل کے دورانیہ کا ہوتا ہے- |
- A. 10 فیصد
- B. 30 فیصد
- C. 45 فیصد
- D. 90 فیصد
|
3 |
اگر آپ کو ایک سیل ایسا دکھائی دے تو وہ مائی ٹوسس کے کس مرحلہ میں ہے؟ |
- A. پروفیز
- B. میٹا فیز
- C. اینا فیز
- D. ٹیلو فیز
|
4 |
کون سی فیز پروفیز کا الٹ ہے- |
- A. انٹر فیز
- B. میٹا فیز
- C. اینا فیز
- D. ٹیلو فیز
|
5 |
1890ء میں اگسٹ ویزمین نے ریپروڈکشن اور وراثت میں کس کی اہمیت بیان کی- |
- A. مائی ٹوسس
- B. می اوسس
- C. میٹا سٹیسز
- D. بائنری فشن
|
6 |
می اوسس کو پہلی بار دریافت کیا- |
- A. رڈولف ورچو
- B. والدرفیلمنگ
- C. آگسٹ ویزمین
- D. آسکرہرٹ وگ
|
7 |
نیوکلیئس کی تقسیم کو کہتے ہیں- |
- A. سائٹو کائنیسس
- B. کیریو کائنیسس
- C. فیوفیلر
- D. فریگمو پلاسٹ
|
8 |
مائی ٹوسس میں ایک پیرنٹ سیل کتنے ڈاٹر سیلز میں تقسیم ہوتا ہے- |
- A. 2
- B. 4
- C. 6
- D. بہت سارے
|
9 |
اس مرحلہ میں وہ پروٹینز تیار ہوتی ہیں-جومائی ٹوسس خاص طور پر سپنڈل فائبرز کے لئے ضروری ہوتی ہیں- |
- A. G1 فیز
- B. G2 فیز
- C. S فیز
- D. M فیز
|
10 |
نیکروسس ہوسکتی ہے- |
- A. مکڑی کے کاٹنے سے
- B. کسی زخم کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے سے
- C. ہائپو کسک ماحول کی وجہ سے
- D. تینوں الف،ب،اور ج کی وجہ سے
|