1 |
ایک اچھے ہائپوتھیس میں کون سی خصوصیت نہیں ہوتی- |
- A. ایک عمومی بیان
- B. تحقیق طلب خیال ہوتا ہے
- C. دستیاب مشاہدات سے متفق نہیں ہوتا
- D. ممکن حد تک سادہ ہوتا ہے
|
2 |
ملیریا کی وجہ ہے- |
- A. امیبا
- B. بیکٹیریا
- C. وائرس
- D. پلازموڈیم
|
3 |
سنکونا کی چھال میں پایا جاتا ہے- |
- A. لگنن
- B. سیلولوز
- C. ویکس
- D. کیونین
|
4 |
1883ء میں اے-ایف-اے-کنگ نے مشاہدات کئے- |
|
5 |
دو مقداروں کے تناسب کو برابر قیمت والے ایک اور تناسب سے ملانا کہلاتا ہے- |
- A. ڈیٹا
- B. پروپوریشن
- C. تناسب
- D. حاصل تقسیم
|
6 |
ڈاکٹر رونالڈوس نے کب تجربات کئے- |
- A. 1878ء میں
- B. 1880ء میں
- C. 1888ء میں
- D. 1890ء میں
|
7 |
کمپیوٹر پروگرامز کو استعمال کرکے بائیولوجیکل پرابلمز کے لئے تحقیق کی جاتی ہے- |
- A. بائیوانفارمیٹکس
- B. کمپوٹیشنل بائیولوجی
- C. سوشیو بائیولوجی
- D. انوائرنمنٹل بائیولوجی
|
8 |
کس مقام پر ہائیولوجسٹ توجیہہ کو استعمال کرسکتا ہے؟ |
- A. مشاہدات کرتے ہوئے
- B. ہائیپوتھیس بناتے ہوئے
- C. ڈیٹا کا تجزیہ کرتے ہوئے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
ایک لیٹر پانی کا وزن 1000 گرام جبکہ ایک لٹر ایتھانول کا وزن 789 گرام ہوتا ہے- |
- A. یہ مقدار مشاہدہ ہے
- B. یہ ماہتی مشاہدہ
- C. یہ ہائپوتھیس ہے
- D. یہ تجربہ ہے
|
10 |
بائیولوجیکل میتھڈ کے حوالہ سے مندرجہ ذیل میں سے کون سی ترتیب درست ہے؟ |
- A. مشاہدات، بائیوتھیس، ڈیڈکشنز، تجربات
- B. ہائپوتھیس، مشاہداتم لاء تھیوری
- C. ہائپوتھیس، مشاہدات، ڈیڈکشنز، تجربات
- D. لاء تھیوری، ڈیڈکشنز، مشاہدات
|