1 |
خون اور ٹشوز کے مابین مادوں کا تبادلہ کس کے ذریعہ ہوتا ہے- |
- A. آرٹریز
- B. وینز
- C. کپلریز
- D. وینیولز
|
2 |
ایک بالغ انسان میں خون کا حجم کتنے لیٹر ہوتا ہے- |
|
3 |
یہ پروٹین خون کے جمنے کے عمل میں کیٹالسٹ کا کردار ادا کرتی ہے- |
- A. پروتھرومبن
- B. ایلبیومن
- C. فائبرنیوجن
- D. اینٹی باڈیز
|
4 |
انسان کے ریڈبلڈ سیلز کے بارے میں کیا درست ہے؟ |
- A. زندگی کا دورانیہ محدود ہے
- B. فیگو سائٹوسس کرسکتے ہیں
- C. اینٹی باڈیز تیار کرتے ہیں
- D. ملٹی نیوکلیٹ ہیں
|
5 |
Rh بلڈ گروپ سسٹم کارل لینڈ سٹیز نے دریافت کیا- |
- A. 1900ء میں
- B. 1910ء میں
- C. 1930ء میں
- D. 1940ء میں
|
6 |
ریڈ بلڈ سیلز کہلاتے ہیں- |
- A. لیوکوسائٹس
- B. ایرتھروسائٹس
- C. تھرمبوسائٹس
- D. لمفو سائٹس
|
7 |
پاکستان میں کتنے لوگ ہائپرٹینشن کا شکار ہیں- |
- A. 2 ملین
- B. 6 ملین
- C. 12 ملین
- D. 50 ملین
|
8 |
رینل آرٹریز کس آرگن کو خون پہچاتی ہے- |
- A. دل
- B. گردہ
- C. پھیپھڑا
- D. جگر
|
9 |
پلازما پانی اور........پر مشتمل ہوتا ہے- |
- A. پروٹینز
- B. سالٹس اور آئنز
- C. میٹا بولائٹس اور بے کار مواد
- D. یہ تمام
|
10 |
اگر پانی سیلز کے اندر سے چلتے ہوئے پلازموڈیز میٹا سے گزرے تو یہ راستہ کہلاتا ہے- |
- A. ایپو پلاسٹ
- B. سمپلاسٹ
- C. ویکیولر
- D. ڈفیوژن
|