1 |
انڈس ڈولفن اپنا شکار تلاش کرنے کے لئے کون سی حس استعمال کرتی ہے؟ |
- A. دیکھنے کی
- B. سننے کی
- C. سونگھنے کی
- D. چھونے کی
|
2 |
ٹیکسانومی کا سب سے نچلاہا چھوٹا ٹیکسون ہے- |
- A. سپی شیز
- B. جینس
- C. آرڈر
- D. کنگڈم
|
3 |
درج ذیل میں سے کس گروپ کا تعلق پروٹسٹا سے نہیں ہے- |
- A. الجی
- B. پروٹوزونز
- C. بیکٹیریا
- D. فنجائی کی طرح کے جاندار
|
4 |
شمالی علاقے مسکن فراہم کرتے ہیں- |
- A. برفانی چیتا
- B. بھورے ریچھ
- C. اسٹورمارخور
- D. تینوں کو
|
5 |
پروکیر یوٹیک اور یوکیر یوٹیک کی اصطلاحات،ای-چیٹن نے کب متعارف کروائیں- |
- A. 1866ء میں
- B. 1937ء میں
- C. 1988ء میں
- D. 1990ء میں
|
6 |
جانداروں کے کتنے بنیادی گروپس ہیں؟ |
|
7 |
لییئس نے فطرت کو تقسیم کیا- |
- A. منرلز میں
- B. سبزیوں میں
- C. جانوروں میں
- D. تینوں الف،ب،ج
|
8 |
وائرسز کو کون سے کنگڈم میں شامل کیا جاتا ہے؟ |
- A. فنجائی
- B. مونیرا
- C. پروٹسٹا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
پاکستان میں میملز کی کتنی سپی شیز ہیں- |
- A. 669
- B. 177
- C. 22
- D. 174
|
10 |
انسان کی کلاس ہے- |
- A. انسیکٹا
- B. میمیلیا
- C. میگنو لیوپسڈا
- D. پروٹیو بیکٹیریا
|