1 |
پروکیریوٹک سیلز کا ارتقاء یوکیروٹک سیلز سے کتنے عرصہ پہلے ہوا- |
- A. ایک ملین
- B. دو ملین
- C. ایک بلین
- D. دو بلین
|
2 |
1665ء میں پہلی مرتبہ سیل کو بیان کیا- |
- A. رابرٹ ہک
- B. لیمارک
- C. شلیڈن
- D. شوان
|
3 |
مائیکرووفلامنٹس کس پروٹین سے بنتے ہیں- |
- A. نیوبیولسن
- B. ایکشن
- C. مائیومین
- D. ہسٹون
|
4 |
ٹھائیڈاکوائڈز کے ڈھیر کو کہتے ہیں- |
- A. گرینم
- B. ریٹی کولم
- C. سسٹرنا
- D. کرسٹا
|
5 |
وہ جگہ جہاں فوٹو سنتھی سیز ہوتی ہے- |
- A. کلورو پلاسٹ
- B. لیوکو پلاسٹ
- C. اینڈوپلازمک ریٹی کولم
- D. لائسوسوم
|
6 |
ہالینڈ میں زکاریاس جانسن نے پہلی مائیکروسکوپ بنائی- |
- A. 1595ء میں
- B. 1600ء میں
- C. 1610ء میں
- D. 1675ء میں
|
7 |
اینڈوپلازمک ریٹٰی کولم کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں- |
- A. گالجی اپریٹس
- B. نیوکلی اولائی
- C. لائسوسومز
- D. رائبو سومز
|
8 |
درج ذیل میں سے کون سا "ٹشو کنکیٹو" ٹشو نہیں ہے- |
- A. کارٹی لیج
- B. ہڈی
- C. بلڈ
- D. سموتھ مسلز
|
9 |
رف اینڈوپلازمک ریٹی کولم وہ مقام ہے جہاں..........کو تیار کیا جاتا ہے- |
- A. پولی سیکرائیڈز
- B. لپڈز
- C. پروٹینز
- D. ڈی این اے
|
10 |
پانی کی ٹرانسپورٹ کرتے ہیں- |
- A. زائلم
- B. فلوئم
- C. فائبرز
- D. گارڈ سیلز
|