1 |
ایکٹوسائٹ مشتمل ہوتی ہے تقریبا |
- A. 10 امائنوایسڈز پر
- B. 34 ایمائنوایسڈز پر
- C. 134 امائنوایسڈز پر
- D. 340 امائنو ایسڈز پر
|
2 |
کون سا اینزائم معدہ میں کم pH پر کام کرتا ہے- |
- A. پروٹینز
- B. لائی پیز
- C. پیپسن
- D. ٹرپسن
|
3 |
لائی پیزلپڈز کوفیٹی ایسڈ اور کس میں تبدیل کرتا ہے- |
- A. امائنوایسڈ
- B. گلیسرول
- C. گلوکوز
- D. نیو کلیک ایسڈ
|
4 |
تمام اینزائمز پروٹینز ہوتے ہیں یعنی وہ بنے ہوتے ہیں- |
- A. فیٹی ایسڈز
- B. ایمائنوایسڈ
- C. شوگرز
- D. سالٹس
|
5 |
تمام کیمیکل ری ایکشنز کو ہونے کے لئے کس توانائی کی ضرورت ہوتی ہے- |
- A. کائی نیٹک انرجی
- B. پوٹینشل انرجی
- C. ایکٹیویشن انرجی
- D. لائٹ انرجی
|
6 |
اینزائمز کس شکل کی پروٹینز ہوتے ہیں- |
- A. راڈنما
- B. سپائرل
- C. گلوبیولز
- D. فائبرس
|
7 |
دو اینزائمز جو سٹارچ کوسادہ شوگرز میں توڑتے ہیں-انہیں استعمال کیا جاتا ہے- |
- A. سفید روٹی بنانے میں
- B. بنز بنانے میں
- C. کاغذ بنانے میں
- D. سفید روٹی اور بنز بنانے میں
|
8 |
ایسا ٹمپریچر جس پر اینزائمز کی کارکردگی تیز ترین ہوتی ہے- |
- A. Minimum
- B. Maximum
- C. Optimum
- D. Highes
|
9 |
کیٹا بولزم میں- |
- A. بڑے مالیکیولز کو توڑا جاتا ہے
- B. بڑے مالیکیولز کو بنایا جاتا ہے
- C. توانائی استعمال ہوتی ہے
- D. توانائی خارج نہیں ہوتی ہے
|
10 |
جن کے بائیوکیمیکل ری ایکشنز میں کمپاؤنڈ بنتے ہیں: |
- A. کیٹا بولک
- B. اینا بولک
- C. میٹا بولک
- D. سیٹا بولک
|