1 |
مکئی میں کروموسومز ہوتے ہیں. |
|
2 |
وہ جاندار جن پر ایک پری ڈیٹر کھاناکھاتا ہے ..............کہلاتا ہے. |
- A. پرے
- B. کارنی وورز
- C. ہربی وورز
- D. پروڈیوسر
|
3 |
ماس نمبر تعداد ہے. |
- A. پروٹونز
- B. نیوٹونز
- C. الف اور بی دونوں
- D. الیکٹرونز
|
4 |
ٔپودوں میں فوٹو سنتھی سز کے دوران پانی اور کاربن ڈائی آکساییڈ کے ملے سے بنتا ہے. |
- A. گلوکوز
- B. پانی
- C. انرجی
- D. کاربن ڈائی آکساییڈ
|
5 |
-------سنسری افعال کو کنٹرول کرتا ہے. |
- A. سیری بیرل
- B. تھیلامس
- C. ہائپوتھیلامس
- D. سیری بیلم
|
6 |
ہوا میں روشنی کی سپیڈ |
- A. 300000 km/s
- B. 250000 km/s
- C. 2250000 km/s
- D. 200000 km/s
|
7 |
گروپ 17 کےایلیمنتس کہلاتے ہیں. |
- A. کاربن فیملی
- B. نائٹروجن فیملی
- C. ہیلوجن فیملی
- D. نوبل گیسز
|
8 |
ایسا میٹریل جو کمزور یا مردہ تھوجینز پر مشتمل ہوتا ہے. |
- A. ایکسین
- B. پروٹین
- C. پینکریاز
- D. انسولین
|
9 |
سیکنڈ پیریڈ میں چوتھے نمبر پر موجود ایلیمنٹ کا اٹامک نمبر ہے. |
|
10 |
اجسام کی حرکت کرنے وجہ کیا ہے. |
- A. متوازن فورس
- B. ولاسٹی
- C. غیر متوازن فورس
- D. فرکشن
|