1 |
ایک مائیکرو فون مکینیکل ویوانرجی کو تبدیل کرتا ہے. |
- A. آڈیو سکینز
- B. ویڈیوسکینز
- C. آڈیو اور ویڈیو
- D. دونوں میں سے کوئی بھی نہیں
|
2 |
الیکٹرومیگنیٹک ایفیکٹ کو سب سے پہلے کس نے ایکسپلور کیا. |
- A. مائیکل فیراڈے
- B. جارج سائمن اوہم
- C. دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
3 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا میٹریل میگنیٹک ہے |
- A. کوبالٹ
- B. ماربل
- C. گلاس
- D. گولڈ
|
4 |
وولٹیج کا آیس آئی یونٹ ہے |
- A. کولمب
- B. وولٹ
- C. واٹ
- D. جول
|
5 |
R = V/t کا تعلق دریافت کیا |
- A. امریکن سائنسدان
- B. جرمن سائنسدان نے
- C. برطانوی سائنسدان
- D. روسی سائنسدان
|
6 |
الیکٹرومیگنیٹک بنانے کےلیے تاروں میں کور کے طور پر استعمال ہونے عالا بہترین مواد ہے. |
- A. ربڑ
- B. پلاسٹک
- C. سافٹ آئرن
- D. سٹیل
|
7 |
کنڈکٹر میں الیکٹرک کرنٹ کے بہاؤ کی وجہ ہے. |
- A. پوزیٹو آئنز
- B. نیگیٹیو آئنز
- C. آزاد الیٹرونز
- D. پوزیٹو چارجز
|
8 |
الیکٹرک پاور کا یونٹ ہے. |
- A. ایمپئیر
- B. واٹ
- C. جول
- D. وولٹ
|
9 |
چارجز کی بہاؤ کی شرح کوکہتے ہیں. |
- A. وولٹ
- B. اوہم
- C. کرنٹ
- D. کولمب
|
10 |
ایک ملی ایمپیئر برابر ہے. |
- A. 100 مائکیرو ایمپئیر
- B. 1000 مائیکرو ایمپئر
- C. 10 مائیکرو ایمپئیر
- D. 1 مائیکرو ایمپئر
|