1 |
فوڈ چین کے زریعے .... فطرت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے ایکو سسٹم کے اہم ترین کاموں میں سے ایک ہے. |
- A. انرجی کا ضیاع
- B. انرجی کی منتقلی
- C. انرجی کا بننا
- D. انرجی کا ختم ہونا
|
2 |
کاربن سائکل اور ......... سائیکل وہ عمل ہیں جن میں یہ معدنیات جانداروں اور ماحؤل کے درمیان گردش کرتی ہے. |
- A. آکسیجن
- B. نائٹروجن
- C. آئیوڈین
- D. ہائیڈروجن
|
3 |
ایک ایسا رشتہ جہاں دو سپیشییز مل کر رہتے ہوں کہلاتا ہے. |
- A. سمبائی اوسس
- B. پری ڈیٹر
- C. مڈ مقابل
- D. کوئی بھی نہیں
|
4 |
ایکوسسٹم میں کسی جاندار کی خوراک کےلیول کو کہا جاتا ہے. |
- A. فوڈچین
- B. فوڈ ویب
- C. علیحدگی کا لیول
- D. ٹرافک لیول
|
5 |
مردہ جانداروں کے گلنے سٹرنے کے زریعے ......... گیس خآرج ہوتی ہے. |
- A. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- B. آکسیجن
- C. نائڑوجن
- D. ہائیڈورجن
|
6 |
فوڈ چین .............. سے شروع ہوتی ہے. |
- A. پروڈیوسرز
- B. ہربی وورز
- C. ٹاپ کارنی وورز
- D. پرائمری وورز
|
7 |
ایکولوجیکل کمیوینز میں جاندار.......... طریقوں سے ایک دوسرے سے تعامل کرتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
فوسل فیول کے جلنے کے دوران کون سی گیس ماحول میں داخل ہوتی ہے. |
- A. نائٹروجن
- B. آکسجن
- C. کاربن ڈائئ آکسائیڈ
- D. ہائیڈروجن
|
9 |
جانوورں میں رائسپریشن کے عمل کے دوران کون سی گیس ماحول میں خارج ہوتی ہے. |
- A. نائٹروجن
- B. کاربن ڈائی آکساییڈ
- C. آکسیجن
- D. ہائیڈروجن
|
10 |
وہ رجحان جو گوبل وارمنگ کا باعث نہیں بنتے |
- A. جنگلات کی کٹائی
- B. اوزون کی کمی
- C. گرین ہاؤس ایفیکٹ
- D. فوٹو سنتھی سز
|