1 |
ایک عام کروموسومز بازوؤں پر مشتمل ہوتا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
ڈی این اے کا مالیکول ....................سغٹرینڈ پر مشتمل ہوتا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
ہیریڈینتی کا فزیکل اور فنکشنل بونٹ ہے. |
- A. جین
- B. دی این اے
- C. آر این اے
- D. سینڑومیڑ
|
4 |
مٹر میں کروموسومز ہوتے ہیں. |
|
5 |
وہ سیلز جو سیلز ڈیویژن کے نتیجے میں بنتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. ڈاٹر
- B. پیرنٹ
- C. سیکندری
- D. پرائمری
|
6 |
ڈی این اے کا حصہ جو خاص قسم کی پروٹین بنانے کی ہدایات رکھتا ہے. |
- A. ڈی این اے سٹرینڈ
- B. نیوکلیویڈ
- C. جین
- D. کروموسوم
|
7 |
ان میں سے کون سا جنیٹک ویری ایشن نہیں ہے. |
- A. جلد پر کٹ کا نشان
- B. آنکھوں کا رنگ
- C. کان کی جزی ہوئی لو
- D. بلڈ گروپ
|
8 |
آدمی میں ہر سومیٹک سیلز میں کروموسومز ہوتے ہیں |
|
9 |
ریپروڈکشن کے دوران زندہ جاندار اپنے خؤاص منتقل کرتے ہیں. |
- A. والدین
- B. بچوں
- C. بہن بھائیوں
- D. دادا دادی
|
10 |
سیل ڈویژن کے عمل میں مراحل شامل ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|