1 |
تمام ایسڈ کا زائقہ ہوتاہے |
- A. میٹھا
- B. رکھنا
- C. کڑوا
- D. نمکین
|
2 |
اسٹرانگ الکلی کی پی ایچ ویلیو ہوتی ہے. |
- A. 3 سے 7
- B. 1 سے 2
- C. 7 سے 13
- D. 13 سے 14
|
3 |
ملک آف میگنیشیاکی پی ایچ ویلیو ہوتیہے. |
|
4 |
ٹارٹارک ایسڈ حاصل کیا جاتا ہے. |
- A. فیٹس سے
- B. املی انگور سے
- C. سیب سے
- D. سٹرس فروٹ
|
5 |
لفظ ایسڈ اخذ کیا گیا ہے. |
- A. عربی لفظ
- B. لاطینی لفظ
- C. انگلس
- D. یونانی لفظ
|
6 |
بیسزایسڈ کے ساتھ تعامل کرکے پانی اور .............بناتی ہے. |
- A. سالٹ
- B. ہائیڈروجن آٹمز
- C. ہائیڈروآکسائیڈ آیٹمز
- D. امونیا
|
7 |
ایسڈ ڈی ہائڈریٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے. |
- A. سلفیورک ایسڈ
- B. نائٹرک ایسڈ
- C. ہائیڈروکلورک ایسڈ
- D. فاسفورک ایسڈ
|
8 |
کمپاونڈ کی بڑی ورائتی پائی جاتی ہے. |
- A. ایسڈز
- B. بیسز
- C. الکلیز
- D. سالٹ
|
9 |
لفظ الکلی اخذ کیا گیا ہے. |
- A. یونانی زبان سے
- B. لاطینی زبان سے
- C. عربی زبان سے
- D. انگلش زبان سے
|
10 |
لیکٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے |
- A. انگوروں میں
- B. دہی میں
- C. چیونٹی کے ڈنگ میں
- D. ٹماٹر میں
|