1 |
سکائی لیب اپنے آربٹ سے زمین پر گرا. |
- A. 1979
- B. 1989
- C. 1997
- D. 1998
|
2 |
GPS کا مطلب ہے |
- A. گلوبل پیور سسٹم
- B. گلوبل پوزیشنگ سسٹم
- C. گلوبل سٹیلائیٹ
- D. گلوبل پیور سٹیلائیٹ
|
3 |
بڑے ستارے کی زندگی آخری مرحلہ ہے. |
- A. ریڈ جائنٹ
- B. سفید ڈو رافٹ
- C. سوپر جآئنٹ
- D. بلیک ہول
|
4 |
روشن ستارے مدہم ستارے کھائے دے سکتے ہین کیونکہ وہ . |
- A. زمین سے بہت دور
- B. نیا ستارے
- C. پرانا ستارہ
- D. زمین کے قریب
|
5 |
ایک آلہ جو آسمانی ابجیکٹس کو دیکھنے میں مدد کرتا ہے. |
- A. ٹیلی سکوپ
- B. مائکروسکوپ
- C. پیری سکوپ
- D. کلائیڈ سکوپ
|
6 |
گرم ترین ستارے کا رنگ ہے. |
- A. سرخ
- B. سفید
- C. پیلا
- D. نیلا
|
7 |
ہیل ٹیلی سکوپ خلا میں بھیجی گئی. |
- A. 1990
- B. 1991
- C. 1992
- D. 1993
|
8 |
بیرونی خلا میں مصنوعی سیارہ لے جانے کے لیے بنائی گئی گاڑی ہے |
- A. سپیس کرافٹ
- B. جیٹ طیارہ
- C. ائیر بیس
- D. راکٹ
|
9 |
انٹر نیشنل سپیس سٹیشن------------ ملکوں کے تعاون سے بنا تھا |
|
10 |
خاص ٹیکنالوجی کے استعمال سے خلا کا سائنسی کا مطالعہ کہلاتا ہے. |
- A. خلائی ایجاد
- B. خلائی ریسرچ
- C. خلائی تلاش
- D. خلائی ترقی
|