1 |
پریشر کا یونٹ ہے. |
- A. جول
- B. نیوٹن میٹر
- C. نیوٹن
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
عام طور پر ایک یونٹ ایریا پر عمل کرنے والی فورس ہے |
- A. پریشر
- B. سٹرین
- C. سٹریس
- D. موشن
|
3 |
اجسام کی حرکت کرنے وجہ کیا ہے. |
- A. متوازن فورس
- B. ولاسٹی
- C. غیر متوازن فورس
- D. فرکشن
|
4 |
ڈینسٹی کا یونٹ ہوتاہے |
- A. میٹر
- B. کلوگرام فی کیوبک میٹر
- C. کیوبک میٹر
- D. میٹر پر سکینڈ
|
5 |
ایک مائع سے بھرےتینک کی نچلی تہہ پر لگنے ولاے پریشر کا انحصار نہیں ہے. |
- A. مائع کی فطرت
- B. مائع کے کالم کی لمبائی
- C. نچلی تہہ کے ایریا پر
- D. گریویٹی کی وجہ سے ایکسلریشن پر
|
6 |
1k Pa =.................. |
- A. 1000 Pa
- B. Pa 800
- C. Pa 1056
- D. Pa 100
|
7 |
ایک طالب ولم 10 نیوٹن کی فورس سے درخت کع دھکیلتا ہے درخت حرکت نہیں کرتا اس فروس کی مقدار کیا ہے. جو درکت نے طالب علم پر لگائی. |
- A. 0
- B. 10 نیوٹن
- C. 20 نیوٹن
- D. 25 نیوٹن
|
8 |
کسی ساکن جسم پر ................... فورس عمل کرنے سے جسم حرکت کرنا شروع کرتا ہے. |
- A. غیر متوازن
- B. متوازن
- C. ترچھی
- D. عمودا
|
9 |
پانی کا پریشر............ بڑھتا ہے ایک میٹر نیچے ندی یا سمندر کی گہرائی میں جانے سے. |
- A. Pa 2000
- B. Pa 3000
- C. Pa 20000
- D. Pa 25000
|
10 |
ایک ساکن جسم پر ایک ہی وقت میں دو برابر لیکن مخالف سمت کی فورسز عمل کررہی ہیں. کون سا بیان اس جسم کی حرکت کو بیان کرتا ہے. |
- A. جسم ساکن ہوتاہے
- B. جسم رفتار پکڑتا ہے
- C. جسم سمت تبدیل کرتاہے
- D. جسم ایک ہی رفتار سے حرکت کرتا ہے
|