1 |
پلین مرر سے کس قسم کی امیج بنتی ہے. |
- A. حقیقی
- B. حقیقی اور ورچوئل
- C. ورچوئل
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
مرر کی الٹی سطح کو پالش کرنے کے لیے ...........کا استعمال کیا جاتا ہے. |
- A. سلور
- B. سلور اور ایلومینم
- C. ایلومینیم
- D. کاپر
|
3 |
مندرجہ زیل میں سے کس میں سے روشنی سب سے تیز سفر کرتی ہے. |
- A. ہوا
- B. پانی
- C. پرزم
- D. ویکیوم
|
4 |
رفلیکشن کی ................ اقسام ہیں. |
|
5 |
سفریکل مرر کے پول کو کہتے ہیں. |
- A. پرنسپل ایکسز
- B. ورٹیکس
- C. فوکس
- D. فوکل لینگتھ
|
6 |
اینگل آف انسیڈنس کا اینگل آف رفلیکشن سے کیا تعلق ہے. |
- A. یہ بڑا ہوتا ہے
- B. یہ برابرہوتا ہے
- C. یو چھوٹا ہوتاہے
- D. کوئی نہیں
|
7 |
ہوا میں روشنی کی سپیڈ |
- A. 300000 km/s
- B. 250000 km/s
- C. 2250000 km/s
- D. 200000 km/s
|
8 |
کسی چیز کا رنگ کیا ہوگاجو تمام روشنی کو جذب کرتا ہے. |
- A. سبز
- B. سفید
- C. سرخ
- D. کالا
|
9 |
ورچوئل امیج کے لیے امیج کا فاصلہ ہمیشہ ہوتا ہے. |
- A. منفی
- B. زیرو
- C. مثبت
- D. +2
|
10 |
جب روشنی کسی چمکدار اور ہموار سطح سے ٹکراتی ہے تو کیا ہوتا ہے. |
- A. یہ رفلیکٹ ہوجاتی ہے
- B. یہ فریکٹ ہوجاتی ہے.
- C. یہ غائب ہوجاتی ہے.
- D. یہ جزب ہوجاتی ہے
|