1 |
جسم کے اجزا میں رابطے پیدا کرتا ہے. |
- A. پی این ایس
- B. سی این ایس
- C. نروس سسٹم
- D. آرگان سسٹم
|
2 |
سینڑل نروس سسٹم بنا ہوتا ہے. |
- A. سپائنل کارڈ
- B. برین اور سپائنل کورڈ
- C. جسم کے تمام اجزا
- D. برین کا
|
3 |
دل کی ڈھڑکن کو کنٹرول کرتا ہے. |
- A. میڈولا آبلانگنٹا
- B. سیری بلیم
- C. سیر بیرم
- D. بائیوتھیلامس
|
4 |
گردوں کے خراب ہونے کا علاج ............ہے. |
- A. ڈایالائسز
- B. سرجری
- C. ڈایا لائسز اور گردے کی پیوند کاری
- D. گردے کی پیوند کاری
|
5 |
ایک بالغ آدمی کے دماغ کا وزن ہے. |
- A. 1.5 کلوگرام
- B. 2.0 کلوگرام
- C. 2.5 کلوگرام
- D. 3.0 کلوگرام
|
6 |
-------سنسری افعال کو کنٹرول کرتا ہے. |
- A. سیری بیرل
- B. تھیلامس
- C. ہائپوتھیلامس
- D. سیری بیلم
|
7 |
کاربن ڈائی آکساییڈ جسم سے.......... کے زریعے خارج ہوتیہے. |
- A. خون
- B. گردوں
- C. پھپھڑوں
- D. دل
|
8 |
نروس سسٹم کے تمام اجزا جیسے برین سپائنل کورڈ اور نروز بنے ہوتے ہیں. |
- A. سی این ایس کے
- B. نیورونز
- C. پی این ایس
- D. نروامپلسز کے
|
9 |
انسانی جسم میں سپائنل نروز کےجوڑے ہوتے ہیں. |
|
10 |
مصنوعی طریقے سے.......... کا صاف ہونا ٹایا لائسز کہلاتا ہے. |
- A. پانی
- B. خون
- C. یورین
- D. ایسڈ
|