1 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
2 |
سورہ آل عمران کا خطاب خصوصیت کے ساتھ کتنے گروہوں سے ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
جس سور کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے. |
- A. سورہ الانفال
- B. سورہ الفاتحہ
- C. سورہ التوبہ
- D. سورہ النحل
|
4 |
مدینہ منورہ کے آس پاس بڑی تعداد میں آباد تھے. |
- A. یہودی
- B. مسیحی
- C. مجوسی
- D. صحآبی
|
5 |
کون لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں جہنم کی آگ نہ چھوئے گی. |
- A. مجوسی
- B. یہودی
- C. عیسائی
- D. مشرکین
|
6 |
اللہ تعالی کی محبت کے اصول کےلیے کس کی اتباع ضروری ہے. |
- A. نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
- B. اساتذہ
- C. والدین
- D. علماء کی
|
7 |
نفل کہتے ہیں. |
- A. عمدہ چیز
- B. اونی چیز
- C. مہنگی چیز
- D. زائد چیز
|
8 |
شیطان انسان کو کس چیز سے ڈراتا ہے. |
- A. جھوٹ سے
- B. تنگ دستی سے
- C. غیبت سے
- D. تکبر سے
|
9 |
اللہ تعالی نے من وسلویٰ اتارا. |
- A. بنی اسرائیل
- B. بنی اسماعیل
- C. قوم عاد
- D. قوم ثمود
|
10 |
غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا. |
- A. 7 ھ
- B. 8 ھ
- C. 9 ھ
- D. 10 ھ
|