1 |
فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے سورہ المنفقون میں منافقین کو کہا ہے |
- A. کھوکھلی لکڑیاں
- B. بے حس جانور
- C. ظالم انسان
- D. ً مضبوط درخت
|
2 |
جسے بخل سے بچالیا گیا ہو وہ ہوگیا. |
- A. کامیاب
- B. مال دار
- C. پر اعتماد
- D. عاقل
|
3 |
اولاد اور مال کی محبت غافل کردیتی ہے. |
- A. تعلیم سے
- B. روزگار سے
- C. ترقی سے
- D. زکر الہیٰ سے
|
4 |
قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی تباہ شدہ بستیوں کا زکر کرنے کا مقصد ہے. |
- A. عبرت کا حصول
- B. سابقہ اقوام کے حالات سے محفوظ ہونا
- C. معلومات میں اضافہ کرنا
- D. بستیوں کو دوبارہ آباد کرنا
|
5 |
سورہ الفتح قرآن مجید کی کون سی سورت ہے. |
|
6 |
الحدید کا معنی ہے. |
- A. چاندی
- B. لوہا
- C. تانبا
- D. سونا
|
7 |
سورہ الحجرات میں تعلیم دی گئی ہے. |
- A. معاشرتی آداب
- B. جہاد کے احکام
- C. صلہ رحمی
- D. خواتین کے حقوق
|
8 |
فرعون کی بیوی کا نام تھا. |
- A. حضرت آسیہ علیہ السلام
- B. حضرت مریم علیھم السلام
- C. حضرت سارہ علیھم السلام
- D. حضرت ہاجرہ علیھم السلام
|
9 |
سورہ الممتحنہ کا قران مجید میں کون سا نمبر ہے. |
|
10 |
تیمیم کرنےکے لیے چاہیے. |
- A. پاک کپڑا
- B. پاک لکڑی
- C. پاک مٹی
- D. پاک لوہا
|