1 |
سورہ الحشرمیں رکوع ہیں. |
|
2 |
سورہ الحشر کا نام اس کی کون سی آیت سے ماخوز ہے. |
- A. دوسری
- B. تیسری
- C. چوتھی
- D. پانچویں
|
3 |
بنو نضیر ہجرت کرکے آباد ہوئے. |
- A. خیبر میں
- B. طائف میں
- C. مکہ مکرمہ میں
- D. شام میں
|
4 |
قرآن مجید کی انسٹھویں سورت ہے. |
- A. سورہ الحشر
- B. سور المجاہلہ
- C. سورہ الحدید
- D. سورہ الفتح
|
5 |
سورہ الحشر کی آخری کتنی آیات تلاوت کرنے والے کے لیے ستر ہزار فرشتے مغفرت مانگتے ہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
6 |
مسلمانوں نے بنو نضیر محاصرہ کیا. |
- A. دس دن
- B. پندرہ دن
- C. بیس دن
- D. پچیس دن
|
7 |
کون سی سورت کے نزول کےبعد بنو نضیر کے تمام افراد کو مدینہ منورہ سے نکال دیا گیا. |
- A. سورہ الحدید
- B. سورہ المجآہلہ
- C. سورہ الحشر
- D. سورہ الفتح
|
8 |
کعب بن اشرف سردار تھا. |
- A. بنونصیر
- B. بنو قریظہ
- C. بنو قیقاع
- D. بنو مصطلق
|
9 |
غزوہ بدر کے بعد کس نے مکہ مکرمہ جاکر کفارو مشرکین کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکایا. |
- A. کعب بن اسد
- B. کعب بن اشرف نے
- C. کعب بن اسلم نے
- D. کعب بن احمد نے
|
10 |
سورہ الحشر کون سے پارے میں ہے. |
|