1 |
یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ العصر
- C. سورہ الاخلاص
- D. سورہ الفاتحہ
|
2 |
سفر ،خوف اور حآلت مرض میں نماز کے متعلق احکام بیان کیے گئے ہیں. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الاعراف
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الاحزاب
|
3 |
سورہ النساء میں اللہ تعالی نے منافقین کو خوش خبری دی . |
- A. دنیاوی رسوائی کی
- B. درد ناک عذاب کی
- C. مالوں کی کمی کی
- D. کاروباری نقصان کی
|
4 |
اللہ تعالی نے سورہ النساء میں حکم دیا ہےکہ حد سے آگے نہ بڑھو |
- A. دین میں
- B. اعمال میں
- C. صدقات میں
- D. عبادات میں
|
5 |
سورہ النساء میں ممانعت کی گئی ہے. |
- A. حسد کی
- B. غیبت کی
- C. نشہ کی
- D. بخل کی
|
6 |
سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. انصاف پر
- B. تقویٰ پر
- C. احسان پر
- D. صبرپر
|
7 |
جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کردے تو اس کی سزا ہے. |
- A. قید
- B. جلاوطنی
- C. جہنم
- D. جنت
|
8 |
کس سورت میں وراثت کے احکام تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ آل عمران
- C. سورہ النساء
- D. سورہ المائدہ
|
9 |
نکاح کے وقت مہر کی ادائی کا زکر کس سورت میں ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ الانعام
|
10 |
سورہ النساء میں فضیلت بیان کی گئی ہے. |
- A. صدقات کی
- B. ہجرت کی
- C. صبر کی
- D. قربانی کی
|