1 |
حقوق العباد میں شامل ہے. |
- A. نماز کی پابندی
- B. روزے کی پابندی
- C. لوگوں کےساتھ حسن سلوک
- D. حج کی ادائیگی
|
2 |
جو لوگ یتیم کا مال ناحق کھاتے ہیں تو وہ اپنے بیٹوں میں بھرتے ہیں. |
- A. خوراک
- B. آگ
- C. سونا
- D. چاندی
|
3 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر آٹھائے جانے کا زکر ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ الانفال
- D. سورہ التوبہ
|
4 |
سورہ النساء میں فضیلت بیان کی گئی ہے. |
- A. صدقات کی
- B. ہجرت کی
- C. صبر کی
- D. قربانی کی
|
5 |
سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. انصاف پر
- B. تقویٰ پر
- C. احسان پر
- D. صبرپر
|
6 |
اللہ تعالی ایمان والوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ امانتیں سپرد کردیں. |
- A. حق داروں کو
- B. مال دارو ں کو
- C. غریبوں کو
- D. مسافروں کو
|
7 |
سفر ،خوف اور حآلت مرض میں نماز کے متعلق احکام بیان کیے گئے ہیں. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الاعراف
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الاحزاب
|
8 |
کون لوگ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہوئے سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں. |
- A. منافقین
- B. مجاہدین
- C. مہاجرین
- D. انصار
|
9 |
یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ العصر
- C. سورہ الاخلاص
- D. سورہ الفاتحہ
|
10 |
قران مجید کی چوتھی سورت ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ المائدہ
|