1 |
بارگاہ رسالت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب اور معاشرتی آصلاح مرکزی موضوع ہے. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الحدید
- C. سورہ النور
- D. سورہ الحجرات
|
2 |
سورہ الحجرات میں تعلیم دی گئی ہے. |
- A. معاشرتی آداب
- B. جہاد کے احکام
- C. صلہ رحمی
- D. خواتین کے حقوق
|
3 |
قرآن مجید کی انچاسویں سورت ہے. |
- A. سورہ النور
- B. سورہ محمد
- C. سورہ الحجرات
- D. سورہ الفتح
|
4 |
سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کو قرار دیا گیا ہے |
- A. دوست
- B. خیر خواہ
- C. بھائی
- D. ہمدرد
|
5 |
حجرہ کا معنی ہے. |
- A. کمرا
- B. شہر
- C. پتھر
- D. درخت
|
6 |
سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے. |
- A. جاسوسی سے
- B. شرک سے
- C. بزدلی سے
- D. بے حیائی سے
|
7 |
سورہ الحجرات میں ایات ہیں. |
|
8 |
کون سی سورت میں مسلمانوں کو اخوت کی تعلیم دی گئی ہے. |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ الحجرات
- C. سورہ النور
- D. سورہ الحدید
|
9 |
سورہ الحجرات قرآن مجید کی سورت ہے. |
- A. 46 ویں
- B. 47 ویں
- C. 48 ویں
- D. 49 ویں
|
10 |
کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو گھر سےباہر کھڑے ہو کر بے ادبی سے پکارنے کی مذمت کی گئی ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ بنی اسرائیل
- C. سورہ النور
- D. سورہ الحدید
|