1 |
وراثتمیں حصہ متعین کیا گیا ہے. |
- A. خواتین
- B. ہمسایوں کا
- C. دوستوں کا
- D. غلاموں کا
|
2 |
اللہ تعالی نے ایمان والوں کو قران مجید میں غور وفکر کی دعوت دی ہے. |
- A. سورہ القارعہ
- B. سورہ الماعون
- C. سورہ النساء
- D. سورہ اخلاص
|
3 |
السبع الطوال میں شامل ہے. |
- A. سورہ الممتحنہ
- B. سورہ الحدید
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الفتح
|
4 |
کون سی سورت میں اللہ تعالی کی راہ میں قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. سورہ الکہف
- B. سورہ النساء
- C. سورہ الرعد
- D. سورہ یوسف
|
5 |
ناقابل معافی گناہ ہے. |
- A. حسد
- B. غیبت
- C. شرک
- D. اسراف
|
6 |
اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا. |
- A. متکبر کو
- B. ان پڑھ کو
- C. کمزور کو
- D. مسکین کو
|
7 |
سورہ النساء میں ایات ہیں. |
- A. 176
- B. 177
- C. 178
- D. 179
|
8 |
نکاح کے وقت مہر کی ادائی کا زکر کس سورت میں ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ الانعام
|
9 |
جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کردے تو اس کی سزا ہے. |
- A. قید
- B. جلاوطنی
- C. جہنم
- D. جنت
|
10 |
سفر ،خوف اور حآلت مرض میں نماز کے متعلق احکام بیان کیے گئے ہیں. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الاعراف
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الاحزاب
|