1 |
سورہ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کس ہستی کی آمد کی بشارت دی. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- C. حضرت ہارون علیہ السلام
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
2 |
قرآن مجید کی اکسھٹویں سورت ہے. |
- A. سورہ محمد
- B. سورۃ الحدید
- C. سورہ الصف
- D. سورہ المومنون
|
3 |
ایمان والوں کو نصیحت کی کہ تم |
- A. والدین کی قدر کرو
- B. رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
- C. اپنے بزرگوں کی
- D. اپنے استادوں کی
|
4 |
سورۃ الصف میں ایات ہیں. |
|
5 |
سورہ الصف میں رکوع ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
سورہ الصف کی آیات ہیں. |
- A. دس
- B. بارہ
- C. چودہ
- D. سولہ
|
7 |
سورہ الصف میں رکوع ہیں. |
|
8 |
سورہ الصف کو مسبحات میں شامل کرنے کی وجہ ہے. |
- A. اللہ تعالی کی تسبیح کا بیان
- B. اللہ تعالی کی قدرت کا بیان
- C. اللہ تعالی کی وحدانیت
- D. اللہ تعالی کی حکمت کا بیان
|
9 |
قرآن مجید کے اٹھائیسویں پارے میں ہے. |
- A. سورہ الصف
- B. سورۃ الحدید
- C. سورہ الفتح
- D. سورہ محمد
|
10 |
سورہ الصف کی ابتدائی ایات میں اللہ تعالی کے پسندیدہ عمل کا تذکرہ ہے. |
- A. زکوۃ دینا
- B. حج کرنا
- C. نماز پڑھنا
- D. جہاد کرنا
|