1 |
قران مجید کی چوتھی سورت ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ المائدہ
|
2 |
سورہ احزاب کی کون سی آیت میں احزاب کا لفظ موجود ہے. |
|
3 |
کعب بن اشرف سردار تھا. |
- A. بنونصیر
- B. بنو قریظہ
- C. بنو قیقاع
- D. بنو مصطلق
|
4 |
فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے سورہ المنفقون میں منافقین کو کہا ہے |
- A. کھوکھلی لکڑیاں
- B. بے حس جانور
- C. ظالم انسان
- D. ً مضبوط درخت
|
5 |
سورۃ التغابن کا سورت نمبر ہے. |
|
6 |
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے تریسٹھویں سورت ہے. |
- A. سورہ الجمعتہ
- B. سورہ المنفقون
- C. سورہ الممتحنہ
- D. سورہ الصف
|
7 |
سورہ التغابن میں آزمائش قرار دیا گیا ہے. |
- A. اہل و عیال
- B. دوستوں کو
- C. عوام الناس کو
- D. پڑوسیوں کو
|
8 |
سورہ محمد کس پارے میں ہے. |
- A. 24 ویں
- B. 25 ویں
- C. 26 ویں
- D. 27 ویں
|
9 |
سورہ الجمعتہ میں کن کے ایک غلط موقف کی تردید کی گئی ہے. |
- A. یہودیوں کے
- B. مناقین کے
- C. مشرکین کے
- D. صائبین کے
|
10 |
سورہ الطلاق میں رکوع ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|