1 |
ہر معاشرہ تابع ہوتا ہے- |
- A. معاشرتی اقدار کے
- B. نصاب تعلیم کے
- C. فلسفہ کے
- D. معاشیات کے
|
2 |
جائزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں صرف.......پیمانے استعمال ہوتے ہیں |
- A. مقداری
- B. معیاری
- C. خاصیتی
- D. علامتی
|
3 |
تعلیم ایک عمل ہے- |
- A. معاشی
- B. زرعی
- C. معاشرتی
- D. صنعتی
|
4 |
نصاب کو نظام تعلیم میں کیا حیثیت حاصل ہے |
- A. ریڑھ کی ہڈی کی
- B. لوازمہ کی
- C. روح کی
- D. مندرجہ بالا تینوں
|
5 |
معاشرے میں فرد کا مقام متعین کرتی ہے- |
- A. دولت
- B. خاندان
- C. ذات
- D. تعلیم
|
6 |
رسمی تعلیم دی جاتی ہے- |
- A. گھر میں
- B. مسجد میں
- C. مندر میں
- D. تعلیمی ادارے میں
|
7 |
........سے مراد علوم اور سرگرمیوں کا ایک ایسا مجموعہ ہے |
- A. نصاب
- B. کتاب
- C. سلیبس
- D. امتحان
|
8 |
تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے- |
- A. معاشرتی عمل
- B. روحآنی عمل
- C. جسمانی عمل
- D. تعلیمی عمل
|
9 |
علم کا حقیقی زریعہ کیا ہے؟ |
- A. وحی
- B. سائنسی تحقیقات
- C. جدید ٹیکنالوجی
- D. فلسفہ
|
10 |
تعلم سے فرد میں |
- A. بہت سی عادات جنم لیتی ہیں
- B. بے شمار جذباتی کیفیات رونما ہوتی ہیں
- C. معاشی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں
- D. مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں
|