1 |
کرداریت کے حامیوں کے نزدیک فرد کوتعلم سے پہچانا جاسکتا ہے- |
- A. باطنی کیفیت سے
- B. ظاہری کردار میں تبدیلی سے
- C. انفرادی اختلافات سے
- D. شخصیت کی پیمائش سے
|
2 |
تعلم کے طریقے ہیں- |
- A. تعلم بذریعہ تلقید
- B. تعلیم بذریعہ بصیرت
- C. تعلیم بذریعہ سعی وخطا
- D. تنیوں
|
3 |
وقوفی نظریات تعلم میں شامل ہے- |
- A. نظریہ ربط
- B. بصیرت کا نظریہ تعلم
- C. کلاسکی تشریط
- D. فعلیاتی تشریط
|
4 |
فرد وہی کچھ سیکھتا ہے جس کے لیئے وہ ہو |
- A. تیار
- B. آمادہ
- C. مناسب
- D. نا مناسب
|
5 |
تحریک کس کیفیت کانام ہے- |
- A. خارجی
- B. داخلی
- C. معاشرتی
- D. روحانی
|
6 |
جس کام عمل کو باربار کیا جائے وہ کہلاتا ہے |
- A. قانون مشق
- B. قانون تاثیر
- C. تحریک
- D. آمادگی
|
7 |
بچے وہی چیزیں سیکھتے ہیںجوان کے لیے فائدہ مند ہوں- |
- A. معنویت
- B. رویہ
- C. مشق
- D. تاثیر
|
8 |
مستقل قسم کی رونما ہونے والی تبدیلیوں کا سبب ایک خاص قسم کا ہے |
- A. عمل
- B. مادہ
- C. جنیز
- D. خلیہ
|
9 |
تعلم سے فرد میں پیدا ہوتی ہیں- |
- A. بہت سی عادات
- B. بے شمار جذباتی کیفیات
- C. معاشی صلاحیتیں
- D. مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں
|
10 |
عمر کے مختلف دراجات پرمختلف ہوتی ہیں |
- A. لڑکیاں
- B. دلچسپیاں
- C. خواہشات
- D. مععلومات
|