1 |
نشوونما کے دوران ہونے والی تبدیلیاں مثبت بھی ہوسکتی ہیں اور |
- A. غیرمثبت بھی
- B. منفی بھی
- C. متفرق بھی
- D. ایک جیسی
|
2 |
بالیدگی سے مراد بڑھتا ہے- |
- A. قد اور وزن کا
- B. قد
- C. وزن کا
- D. ذہانت کا
|
3 |
توارث سے مراد وہ تمام صفات ہیں جو بچہ پیدائشی طور پر کہاں سے حاصل کرتا ہے؟ |
- A. اپنے ماھول سے
- B. اپنے آباؤاجداد سے
- C. بیضہ سے
- D. سپرم سے
|
4 |
نشوونما کا عمل جاری رہتا ہے- |
- A. بیس سال
- B. تیس سال
- C. چالیس سال
- D. تمام عمر
|
5 |
انفرادی اختلافات کی دوسری بڑی وجہ فرق بھی ہوتا ہے |
- A. گھر کے ماحول کا
- B. ماں باپ کی سوچ کا
- C. ماحول کا
- D. معاشرے کے ماحول کا
|
6 |
کرداریت کو نظریات کے ایک ذیلی نظریہ یعنی نظریہ ربط کو کس نے پیش کیا؟ |
- A. پاؤلوف
- B. سکنر
- C. تھارنڈائیک
- D. واٹسن
|
7 |
برا ماحول اچھے توارث کو دبانے کی رکھتا ہے |
- A. اہلیت
- B. قابلیت
- C. طاقت
- D. اجازت
|
8 |
ایک انسان کے تخمی خلیہ کے کتنے جوڑے ہوتے ہیں؟ |
|
9 |
بچوں کا مقیاس ذہانت 89-80 کے درمیان ہوتا ہے- |
- A. متوسط
- B. کم عقل
- C. ناقص العقل
- D. کند ذہن
|
10 |
انفرادی اختلافات پر اثر انداز ہوتے ہیں- |
- A. توراث
- B. ماحول
- C. پہلا اور دوسرا دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|