1 |
یہ کسی ایک مضمون کی تفصیل ہوتی ہے |
- A. سلیبس
- B. حوالہ متن
- C. کورس
- D. ڈیٹ شیٹ
|
2 |
نصابی جائزے سے ہمیں تخلیقی تنقیدی اور معاشرتی صلاحیتوں کا علم بھی ہوتا ہے |
- A. معاشرے کی
- B. طلبہ کی
- C. جانوروں کی
- D. انسانوں کی
|
3 |
نصاب کے عناصر کتنے ہیں- |
|
4 |
پیمائش جائزے کا.......پہلو ہے |
- A. مقداری
- B. معیاری
- C. مقداری اور معیاری
- D. خامیتی
|
5 |
اچھی درسی کتاب ہوتی ہے- |
- A. مقاصد سے ہم آہنگ ہوتی ہے
- B. طلباء کی ذہنی سطح کے مطابق
- C. جامع اور عام فہم
- D. یہ تمام
|
6 |
ایسا عمل جس سے استاد ایک وقت میں طلباء کے درجہ، فہم دلچسپی اور توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے- |
- A. جائزہ
- B. تخمین
- C. پیمائش
- D. امتحان
|
7 |
........ایک طرز عمل ہے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے |
- A. جائزہ
- B. پیمائش
- C. تخمین
- D. امتحان
|
8 |
جائزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں صرف.......پیمانے استعمال ہوتے ہیں |
- A. مقداری
- B. معیاری
- C. خاصیتی
- D. علامتی
|
9 |
پیمائش جائزہ کا ـــــ پہلو ہے؟ |
- A. مقداری
- B. معیاری
- C. مقداری اور معیاری
- D. خاصیتی
|
10 |
تعلیمی جائزہ میں اپنی تدریس کا اندازہ کون کرتا ہے- |
- A. معلم
- B. متعلم
- C. معلم اور متعلم
- D. صدر معلم
|