1 |
تعلیم کا سب سے اہم مقصد کیا ہے؟ |
- A. رضائے الہی کا حصول
- B. بچے کی صفائی
- C. بچے کی نفسیات جاننا
- D. کوئی نہیں
|
2 |
علم کا سب سے معتبر ذریعہ ہے- |
- A. وحی
- B. وجدان
- C. تجربہ
- D. حسی علم
|
3 |
فلسفہ کا مفہوم ہے |
- A. حب دانش
- B. حقیقت تک رسائی
- C. صداقت تک رسائی
- D. تینوں نکات
|
4 |
انبیائ علیہ السلام کے وارث کون ہیں؟ |
- A. علماء
- B. زاہد
- C. سرمایہ دار
- D. حکمران
|
5 |
علم کے حصول کا سب سے معتبر اور یقینی درجہ ہے |
- A. اسنادوروایات
- B. وجدان
- C. عقل
- D. وحی
|
6 |
تعلیم کا اصل فائدہ کیا ہے؟ |
- A. علمی اور تہزیبی
- B. معاشی
- C. سماجی
- D. سیاسی
|
7 |
تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے |
- A. معاشرتی عمل
- B. رحانی عمل
- C. جسمانی عمل
- D. تعلیمی عمل
|
8 |
حقیقت اصلیہ کون ہے- |
- A. انسان
- B. دنیا
- C. فرشتے
- D. اللہ تعالیٰ
|
9 |
تعلیم ایک لفظ ہے |
|
10 |
انسان کا مقصد تخلیق ہے |
- A. اطاعت الٰہی
- B. عبادت کرنا
- C. تعلیم حاصل کرنا
- D. تبلیغ کرنا
|