1 |
مشاورت دراصل کسی خاص مسئلے کے بارے میں کسی ماہر اور تجربہ کار شخص سے لینا ہے |
- A. رائے پوچھنا یا صلاح مشورہ کرنا
- B. پیسےمانگنا
- C. مدد لینا
- D. ا،ب،ج تینوں
|
2 |
کندذہن بچوں کو مشاورت درکار ہوتی ہے- |
- A. ہدایاتی
- B. غیر ہدایاتی
- C. اختیاری
- D. گروہی
|
3 |
کسی بھی شخص کو کوئی پیشہ اپنانے اور اس میں کامیاب ہونے کیلئے درکار ہوتی ہے |
- A. دولت
- B. عزت
- C. شہرت
- D. پیشہ ورانہ رہنمائی
|
4 |
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کون سی قسم کا حصہ ہے- |
- A. گروہی
- B. انفرادی
- C. تعلیمی
- D. نصابی
|
5 |
نفسیاتی مسائل کے لیئے ضرورت ہوتی ہے |
- A. ہمدردی
- B. علاج کی
- C. پیار کی
- D. سختی کی
|
6 |
رہنمائی کی کتنی قسمیں ہیں- |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی مسئلے کیلئے انسان کو ضرورت ہوتی ہے |
- A. دولت کی
- B. رائے کی
- C. مدد مشاورت اور رہنمائی
- D. تعلیم کی
|
8 |
اس مشاورت کا مقصد طلبہ کی اجتماعی طور پر مدد کرنا ہے |
- A. گروہی مشاورت
- B. انفرادی مشاورت
- C. ابتدائی مشاورت
- D. پیشہ ورانہ مشاورت
|
9 |
کس نے کہا پیمائش وہ عمل ہے جس کے ذریعے مشاہدات کو بامعنی اور یکساں علامات عطا کی جاتی ہیں- |
- A. نارمن گروی لنڈ
- B. ڈان بلڈ اور ولیم
- C. ارونگ لورچ
- D. پارل ہرسٹ
|
10 |
کندہ ذہن بچوں کو کونسی مشاورت درکار ہوتی ہے؟ |
- A. ہدایاتی مشاورت
- B. معالجاتی مشاورت
- C. غیر ہدایاتی مشاورت
- D. ذہنی مشاورت
|