1 |
تعلیم ہمیشہ معاشرے کے نظریہ حیات کے ہوتی ہے |
- A. مطابق
- B. برابر
- C. تابع
- D. بالا
|
2 |
معاشرے کے نظریہ حیات کا عملی پہلو ہے- |
- A. معلم
- B. نصاب
- C. تعلیم
- D. تدریس
|
3 |
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے- |
- A. والدین
- B. اساتذہ
- C. مشیر
- D. ماہرین
|
4 |
تعلیم ایک سماجی عمل ہے جس کا بندوبست کرتا ہے- |
- A. معاشرہ
- B. فوج
- C. وزارت تعلیم
- D. حکمران
|
5 |
کمیونٹی اور معاشرے کا باہمی تعلق ہے- |
- A. ایک چیز کے دونام
- B. کمیونٹی معاشرے کی اکائی
- C. کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ
- D. کمیونٹی معاشرے سے بڑی ہوتی ہے
|
6 |
مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آئندہ زندگی میں انسانوں کے اعمال کا احتساب |
- A. کیا جائے گا
- B. ہوچکا ہے
- C. معاف کردیا جائےگا
- D. ہوسکتا ہے
|
7 |
افراد کے مسائل میں مشترک بات کہ وہ اپنے سارے مسائل- |
- A. خود حل کرتے ہیں
- B. خود حل نہیں کرتے
- C. دوسروں سے مشورہ لیتے ہیں
- D. رہنمائی چاہتے ہیں
|
8 |
فرد کے گردو نواح کو کہتے ہیں- |
- A. ماحول
- B. شناخت
- C. توارث
- D. انداز فکر
|
9 |
معاشرے میں فرد کا مقام متعین کرتی ہے- |
- A. دولت
- B. خاندان
- C. ذات
- D. تعلیم
|
10 |
اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے |
- A. روزی کا حصول
- B. جمہوری معاشرے کا قیام
- C. ثقافت کی تشکیل نو
- D. رضائے الٰہی کا حصول
|