1 |
تعلیم ایک عمل ہے |
- A. ہمہ گیر
- B. بتدریج
- C. لافانی
|
2 |
فرد کے کردار میں تبدیلی ہے |
- A. تعلیم
- B. تدریس
- C. نصاب
- D. نظام تعلیم
|
3 |
کس تبدیلی کا تعلق تصورات اور معلومات سے ہوتا ہے- |
- A. وقوفی تبدیلی
- B. تاثراتی تبدیلی
- C. مہاراتی تبدیلی
- D. ارتقائی تبدیلی
|
4 |
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے؟ |
- A. تہزیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
- B. معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
- C. فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
- D. مندرجہ بالا تینوں
|
5 |
ماہرین تعلیم نے تعلیم کے مفہوم کے بارے میں اظہار کیا ہے |
- A. ایک جیسی آراء کا
- B. مختلف آراء کا
- C. اعلٰی آراء کا
- D. پیچیدہ آراء کا
|
6 |
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے |
- A. ذاتی تسکین
- B. فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
- C. حصول ملازمت
- D. معلومات عامہ کا حصول
|
7 |
معاشرہ میں فرد کے مقام کا تعین کرنے کے لیے ضروری ھے |
- A. دولت
- B. زات
- C. تعلیم
- D. خاندان
|
8 |
لفظ ایجوکیشن کونسی زبان سے ماخوذ ہے؟ |
- A. عربی
- B. عبرانی
- C. یونانی
- D. لاطینی
|
9 |
لفظ ایجوکیشن کس زبان سے ماخوذ ہے- |
- A. اردو
- B. عربی
- C. یونانی
- D. لاطینی
|
10 |
تعلیم کو تعمیر خودی اور تکمیل خودی قراردیا ہے |
- A. علامہ اقبال نے
- B. شاہ ولی اللہ نے
- C. ارسطو نے
- D. جان ڈیوی نے
|