1 |
عمل تعلیم کی منظم صورت کیا شکل اختیار کرتی ھے؟ |
- A. مقاصد تعلیم
- B. نظام تعلیم
- C. نظریات تعلیم
- D. فلسفہ تعلیم
|
2 |
عمل تعلیم کی منظم صورت کیا شکل اختیار کرتی ھے؟ |
- A. مقاصد تعلیم
- B. نظام تعلیم
- C. نظریات تعلیم
- D. فلسفہ تعلیم
|
3 |
تعلیم کا سب سے اہم عنصر ہیں |
- A. والدین
- B. اساتذہ
- C. مقاصد تعلیم
- D. مدارس
|
4 |
نظام تعلیم میں مقاصد تعلیم کیا کردارادا کرتے ہیں |
- A. محض مختلف عناصر کومربوط کرتے ہیں
- B. روح کی حیثیت رکھتے ہیں
- C. علم کا حقیقی سرچشمہ ہیں
- D. کوئی کردارادا نہیں کرتے
|
5 |
تمام معلومات و تجربات شامل ہیں |
- A. عمل تعلیم میں
- B. تدریس میں
- C. سائنس میں
- D. ٹیکنالوجی میں
|
6 |
ملکی صنعتی ترقی کے لیے ضروری ہے- |
- A. میڈیس کی تعلیم
- B. انجیئرنگ کی تعلیم
- C. عام تعلیم
- D. اکاؤنٹنگ کی تعلیم
|
7 |
انسان کیا ہے؟ |
- A. عقلی حیوان
- B. معاشی حیوان
- C. سماجی حیوان
- D. سیاسی حیوان
|
8 |
اسلامی نقط نظر سے لازم ہے |
- A. دینی تعلیم
- B. دیناوی تعلیم
- C. دینی دیناوی تعلیم
- D. محض جدید تعلیم
|
9 |
انسان کیا ہے |
- A. عقلی حیوان
- B. معاشی حیوان
- C. سماجی حیوان
- D. سیاسی حیوان
|
10 |
نظامِ تعلیم کا سب سے اہم عنصر کونسا ہے؟ |
- A. مقاصدِ تعلیم
- B. نصاب تعلیم
- C. حکمتِ تدریس
- D. امتحانات
|