1 |
نوزائیدہ بچے کا سر جسم سے باقی حصو کے تناسب سے ہوتا ہے. |
- A. چھوٹا
- B. بڑا ہوتا ہے
- C. درمیانہ ہوتا ہے
- D. کوئی نہیں
|
2 |
غیر نارمل ، غیر معاشرتی رویے میں شامل ہے. |
- A. تعاون
- B. فراخدلی
- C. ہمدردی
- D. چھڑ خانی اور تنگ کرنا
|
3 |
ایک اندازے کے مطابق دو سال کا بچہ کتنے الفاظ سمجھ سکتا ہے. |
- A. 30 سے 50 الفاظ
- B. 50 سے 100 الفاظ
- C. 100 سے 150 الفاظ
- D. 200 سے 300 الفاظ
|
4 |
نومولود کا سر باقی جسم کی نسبت |
- A. چھوٹا ہوتا ہے
- B. بڑا ہوتا ہے
- C. درمیانہ ہوتا ہے
- D. بہت ہی چھوٹا ہوتا ہے.
|
5 |
ایک حصہ سرونگ برابر ہے. |
- A. 1÷2 رہٹی کا
- B. 3÷4 پیالی چاول کے
- C. 3÷4 پیالی دہی کے
- D. ا،ب، ج
|
6 |
بچے کی نشوونما اور رفتار ، وراثت اور ماحول کس کے زیر اثر ہوتی ہے. |
- A. ضروریات
- B. تجربات
- C. تقاضوں کے
- D. خاندان
|
7 |
پیدائش کے وقت بچے کا قد کتنے سینٹی میٹر ہوتا ہہے |
|
8 |
والدین جو بچوں کی تربیت اچھے اور جمہوری طریقوں سے کرتے ہیں اور بچے کی رائے اور خیالات سے آگاہ ہوتے ہیں ان کی جائز ضروریات پورتی کتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. تحکمانہ والدین
- B. جمہوری والدین
- C. اباحتی والدین
- D. غفلت شعار والدین
|
9 |
ہر بچے کی نشوونما کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہے. |
- A. وراثت
- B. تجربات
- C. ماحول
- D. ا،ب، ج
|
10 |
مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں. |
- A. سٹارچ شوگر
- B. ملک شوگر
- C. فروٹ شوگر
- D. ویجیٹیبل شوگر
|