1 |
چکنائی میں حل پزیر وٹامن ہے. |
|
2 |
بچوں کی ہڈیاں نرم ہوجائیں ، پاون کی محرابیں چپٹی ہوجائیں، اور جسم پر داغ واضح ہوجائے اس بیماری کوکہتے ہیں. |
- A. سوکھا پن
- B. رکٹس
- C. شب کوری
- D. انیمیا
|
3 |
خاکستری مادے کو کہا جاتا ہے. |
- A. نمکیات
- B. کاربوہائیڈریٹس
- C. وٹامن
- D. چکنائی
|
4 |
اگر آنکھوں میں پانی آنا بند ہوجائے اور آنکھوں کا ڈھیلا خشک ہوجائے روشنی میں انکھیں چندھیانا شروع کردیں تو اس بیماری کو کہتے ہیں. |
- A. رینجا
- B. کواشیور کور
- C. شب کوری
- D. اندھا پن
|
5 |
بھوک نہ لگنے چڑاچڑا پن ہوجائے ، قے اور دست آنے لگے بچوں کی نشوونما رک جائے تو اس پروٹین کی کمی سے پیدا شدہ بیماری کو کہتے ہیں. |
- A. انیمیا
- B. سوکھے پن
- C. کواشیور کور
- D. آسٹیو ملیشیا
|
6 |
کاربوہائیڈریٹس کے بہترین زرائع ہیں. |
- A. دکر
- B. کھجور
- C. خشک میوہ
- D. ا، ب، ج
|
7 |
غذا میں موجود کیمیائی مرکب جو جسم میں ایک یا ایک سے زائد کام سر انجام دینے کا زمہ دار ہوتا ہے. |
- A. غذائی اجزاء
- B. غذائیت
- C. وٹامن
- D. معدنی نمک
|
8 |
انسانی جسم کے وزن کا کتنے فی صد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے. |
- A. ایک تہائی
- B. دو تہائی
- C. ای چوتھائی
- D. تین چوتھائی
|
9 |
حیاتین کا لفظ حیات سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہیں. |
- A. حیات کے لیے ضروری جزو
- B. حیات کے لیے پانی
- C. حیات کے لیے حرارت
- D. حرارت کے لیے وٹامن
|
10 |
کون سی معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے کے لیے اہم ہے. |
- A. کیلشیم
- B. فاسفورس
- C. آئرن
- D. آیوڈین
|