1 |
اچھائیان اور برائیاں اور نیک نامی، بدنامی، سماجی، معاشی خصوصیات بچوں میں داخل ہوتی ہے. |
- A. اپنے رشتے داروں سے
- B. اپنے ہم عصروں سے
- C. اپنے والدین سے
- D. اپنے اساتزہ سے
|
2 |
والدین کا اہم ترین فریضہ ہے. |
- A. رشتے داروں کی رہنمائی کرنا
- B. معاشرے میں افراد کی رہنمائی کرنا
- C. بچوں کی تربیت دینا
- D. بچوں پر سختی کرنا
|
3 |
کسی ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج ، باغی ، سرکش اور جھگڑالو اور جارحانہ مزاج ولا بنادیتے ہیں. |
- A. ٍفلو جیل
- B. فرائیڈ
- C. ایرکسن
- D. الفرید ایڈلر
|
4 |
ڈے کیر سینٹر میں فیلڈ آفیسر مقرر کیا ایک. |
- A. مرد کو
- B. اٹھارہ سال کے بچے کو
- C. ایک خاتون کو
- D. مرد اور عورت دونوں کو
|
5 |
بچوں کی تربیت کس کا اہم ترین فریضہ ہے |
- A. اساتذہ کا
- B. دوستوں کا
- C. والدین کا
- D. بہن بھائیوں کا
|
6 |
بہن بھائیوں کے درمیان مقابلے اور حسد کے جزبات کیا ہیں. |
- A. لازم
- B. غیر ضروری
- C. خوشگوار
- D. مثبت
|
7 |
بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں یہ کہا ہے |
- A. ایرکسن نے
- B. الفریڈایڈلر نے
- C. فلوجیل نے
- D. فرائیڈ نے
|
8 |
کون سے والدین لاپرواہ ہوتے ہیں |
- A. جمہوری والدین
- B. تحمکانہ والدین
- C. اباحتی والدین
- D. غفلت شعار والدین
|
9 |
ایک ماہر نفسیات کے مطابق" بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایک ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں. اس کا نام ہے. |
- A. الفریڈ ایڈلر
- B. ایرکسن
- C. کروکن برگ
- D. برائینٹ
|
10 |
ایسے والدین جو پریشان اور افسردہ ہوتے ہیں انہیں بچوں کی تعلمی سرگرمیوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا وہ بچوں کے معاملات سے لاتقلق رہتے ہیں انہیں کہتے ہہں. |
- A. غفلت شعار والدین
- B. تحکمانہ والدین
- C. جمہوری والدین
- D. اباحتی والدین
|