1 |
پیدائش کے وقت بچے کا قد کتنے سینٹی میٹر ہوتا ہہے |
|
2 |
لڑکیاں کس عمر میں قد کے لحاظ سے لڑکوں سے بڑی دکھائی دیتی ہے |
|
3 |
نشوونما کے کتنے پہلو ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. پانچ
- D. چھ
|
4 |
درمیانی بچپن کا دور ہوتا ہے. |
- A. چھ سال سے پندرہ سال تک
- B. چھ سال سے دس سال تک
- C. چھ سال سے آٹھ سال تک
- D. چھ سال سے بارہ سال تک
|
5 |
نومولود کی نشوونما ہوتی ہے. |
- A. سر سے پاؤں کی جانب
- B. پاؤں سے سر کی جانب
- C. ہاتھوں سے پاؤں کی جانب
- D. صرف سر اور ہاتھوں کی طرف
|
6 |
عضلاتی نشونما سے کیا مراد ہے. |
- A. بچے کی جسامت کی نشوونما
- B. بچے کی عقل و شعور کی نشوونما
- C. بچے کی عضلات کی نشوونما
- D. بچے کے جسمانی ڈھانچے کے اندرونی حصوں کی نشوونما
|
7 |
ادھیڑ عمر کا دور محیط ہوتا ہے. |
- A. چالیس سے پنتالیس سال تک
- B. چالیس سے پچاس سال تک
- C. چالیس سے پچپن سال تک
- D. چالیس سے ساٹھ سال تک
|
8 |
نئی ذمہ داریوں کا احساس پیدا ہونے لگتا ہے |
- A. جوانی میں
- B. ابتدائی بچپن میں
- C. شیرخورگی میں
- D. درمیانی بچپن میں
|
9 |
بچے کے دودھ کے تمام دانت نکل آتے ہیں تقریبا. |
- A. چار سال تک
- B. تین سال تک
- C. چھ سال تک
- D. آٹھ سال تک
|
10 |
نوبلوغت کا دور جاری رہتا ہے. |
- A. تیرہ سال سے دس سال تک
- B. تیرہ سال سے اٹھارہ سال تک
- C. تیرہ سال سے پچیس سال تک
- D. تیرہ سال سے تیس سال تک
|