1 |
بچوں کی تربیت کےلیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے. |
- A. لچک
- B. نرمی
- C. تنقید
- D. مستقل مزاجی
|
2 |
تحفظ وہ احساس ہے جو بچے کو فراہم کرتا ہے. |
- A. چھونے کی حس
- B. خوشی کی حس
- C. سونے کی حس
- D. حفاظت کی حس
|
3 |
تحفظ اور عدم تحفط بچوں کے رویے پر مرتب کرتا ہے. |
- A. اچھے اثرات
- B. برے اثرات
- C. گہرے اثرات
- D. خوشی کا احساس
|
4 |
بچوں میں جھوٹ بولنے کی عادت پڑتی ہے. |
- A. کسی لالچ کی وجہ سے
- B. کسی کمزوری چھپانے کےلیے
- C. نقصان ہونے کی وجہ سے
- D. الف، ب ، ج
|
5 |
جن بچوں کو بھر پور محبت ، توجہ اور مدد حاصل ہوتی ہے وہ دوسرے کے لیے. |
- A. اچھا معاشرتی رویہ اپناتے ہیں.
- B. ان کے لیے مدد گار ہوتے ہیں
- C. بھروسہ مند اور قابل اعتبار ہوتے ہیں.
- D. الف، ب، اور ج
|
6 |
بچوں میں پہلی قسم کا خوف محسوس کیا جاتا ہے. |
- A. غیر حقیقی خطرے سے
- B. نفسیاتی طور پر
- C. تخیلاتی طور پر
- D. حقیقی خطرے سے
|
7 |
بچوں میں خؤف پایا جاتا ہے. |
- A. آٹھ قسم کا
- B. چار قسم کا
- C. دو قسم کا
- D. تین قسم کا
|
8 |
جو بچے عدم تحفظ یا معاشرتی عدم مطابقت کا شکار ہوں وہ اپنے سے چھوٹی عمر کے بچوں میں بہتر صلاحتیں دکھاتے ہین لیکن پھر بھی کیسے دکھائی دیتے ہیں. |
- A. خوش
- B. احساس برتری میں متلا
- C. مضطرب
- D. حاسد
|
9 |
شیر خوار بچوں کی فطری ضرورت ہے |
- A. بستر گیلا کرنا
- B. انگوٹھا چوسنا
- C. حسد کرنا
- D. خوف سے ڈرنا
|
10 |
بچوں کی شخصیت کی تعمیر میں موثر کردار ادا کرتے ہیں |
- A. اساتذہ
- B. بہن بھائی
- C. ہم عمر دوست
- D. والدین
|