1 |
کھانے پکانے کے مقاصد ہوتے ہیں. |
- A. غذا اور ہضم ہوجائے
- B. غذا مضر صحت جراثیم سے پاک
- C. غذا کی غذائیت اور ورائتی میں اضافہ کیا جائے.
- D. ا، ب، ج
|
2 |
ایک فرد کے لیے ٹرے کا سائز عموما کتنے انچ مناسب ہونا چاہے، |
- A. 14 ش 16
- B. 16 ش 20
- C. 12 ش 20
- D. 12 ش 18
|
3 |
کھانا پکانا کا جدید سائنسی طریقہ ہے. |
- A. چولہے پر پکانا
- B. مائکرو اون پر پکانا
- C. کوئلے پر پکانا
- D. لکڑیاں جلاکر پکانا
|
4 |
لباس پہننے والوں کا آہینہ دار ہوتا ہے |
- A. خیالات اور اقدار کا
- B. مزاج کا
- C. طبعیت کا
- D. شخصیت
|
5 |
دیر سے خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں. |
- A. گوشت
- B. دالیں اور چاول
- C. پھل اور سبزیاں
- D. انڈے
|
6 |
ٹرے میں کھانا پیش کرنے کا طریقے ہیں. |
- A. چار
- B. دو
- C. چھ
- D. پانچ
|
7 |
گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں |
- A. باہر تک
- B. دوسرں تک
- C. گھر تک
- D. رشتہ داروں تک
|
8 |
جلد خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں. |
- A. دالیں
- B. اناج
- C. دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء
- D. مصالحہ جات
|
9 |
بعض والدین چھوٹے بچوںکی عادات اور طرز عمل سے ہوتے ہیں |
- A. واقف
- B. ناراض
- C. ناواقف
- D. خوشی
|
10 |
نیپکن کا سائز عموما کتنے مربع انچ ہوتا ہے. |
|