1 |
صارف سے مراد ہے. |
- A. بیچنے والا
- B. خریدنے والا
- C. خریدار
- D. کاروبار کرنے والا
|
2 |
ہوم اکنامکس دراصل ، زرائع و وسائل کا وہ انتظام ہے جس سے کون سی ضروریات پوری کی جاتی ہے. |
- A. انفرادی اور خاندانی
- B. معاشی اور معاشرتی
- C. روحانی اور جذباتی
- D. صحت اور صفائی
|
3 |
غذا اور غذائیت ، متوازن غذا کی مقدار کا تعین کرنا کھانا پکانے کے طریقے ہوم اکنامکس کے اس مضمون میں پڑھائے جاتے ہیں. |
- A. ارٹ انیڈ ڈرائنگ
- B. غذا اور غذائیت
- C. پارچہ بانی اور لباس
- D. انسانی نشوونما اور خاندانی نطام
|
4 |
ہوم اکنامکس کے مضمون میں طالبات کو تربیت دی جاتی ہے. |
- A. لباس کی تیاری
- B. کھانا پکانا
- C. گھر کی صفائی اور معاشی نظام
- D. سب
|
5 |
ہر وہ شے جس کا تعلق گھر سے ہو اس کا بہترین استعمال |
- A. کیمسٹری کہلاتا ہے
- B. ہوم اکنامکس
- C. فزکس
- D. حیاتیات
|
6 |
1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بناکر کس ملک کے تسلط سے آزادی حاصل کی. |
- A. فرانس
- B. بھارت
- C. برطانیہ
- D. امریکہ
|
7 |
ہوم اکنامکس کو تقسیم کیا جاتا ہے. |
- A. پانچ شعبوں میں.
- B. اٹھ شعبوں میں
- C. نو شعبوں میں
- D. سات شعبوں میں
|
8 |
پانی کے آلودہ ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں. |
- A. اسہال
- B. پیچش
- C. ٹائیفائیڈ
- D. یہ سب بیماریاں
|
9 |
ہوم اکنامکس کی تعلیم گھر اور خاندنی زندگی کی کن باتوں کا احاطہ کرتی ہے. |
- A. بھلائی
- B. سرگرمیوں
- C. زرائع و وسائل
- D. مقاصد
|
10 |
ہوم اکنامکس کے معنی ہیں. |
- A. گھریلو معاشیات
- B. معاشرتی معاشیات
- C. تحفظ اور تربیت
- D. پیشہ وارانہ تربیت دینا
|