1 |
متوازن غذا کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ صبح کے ناشتہ میں کیلوریز کی مقدار ہونی چاہیے. |
- A. 40 فیصد
- B. 25 فیصد
- C. 35 فیصد
- D. 60 فیصد
|
2 |
بچوں کو دودھ پلانا چاہیے. |
- A. چھ ماہ تک
- B. دس ماہ تک
- C. ڈیڑھ سال تک
- D. 4 سال تک
|
3 |
زیادہ مشقت کا کام کرنے والے افراد میں شامل ہیں. |
- A. کوہ کن
- B. جنگلات کاتنے والے
- C. کوئلے کان میں کام کرنے والے
- D. ا، ب، چ
|
4 |
آئرن ، فاسفرست، وٹامن کے بہترین زرائع ہیں. |
- A. پھل،
- B. سبزیاں
- C. انڈے
- D. گوشت ،مچھلی اور انڈے
|
5 |
ہوم اکنامکس کی تعلیم ایک اچھا شہری بننے ہیں ثابت ہو تی ہے |
- A. غیرمعاون
- B. معاون
- C. منا سب
- D. نا مناسب
|
6 |
جنگ فوڈز کس چیز سے بھر پور ہوتی ہے. |
- A. غذائی قدر
- B. چکنائی
- C. غذائی اجزا
- D. وٹامن اور نمکیات
|
7 |
ننھے بچوں کے لیے اس قسم کے کپڑے موزوں رہتے ہیں جو ہوں |
- A. مہنگے
- B. آرام دہ
- C. سستے ریشمی
- D. اضافی ضروریات ہے
|
8 |
چوری کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ھے کہ بچہ اپنا بدلی لینا چاہتا ہے |
- A. ماں باپ سے
- B. ہہن بھائیوں سے
- C. سکول سے
- D. اساتذہ سے
|
9 |
100 گرام گوشت سے پروٹین حاصل ہوتی ہے. |
- A. 60 گرام
- B. 30 گرام
- C. 20 گرام
- D. 80 گرام
|
10 |
موٹاپے پر اگر بروقت کنٹرول نہ پایا جائے تو کئی بیماریوں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے. |
- A. زیابیطس
- B. دمہ
- C. سانس کا اکھڑنا
- D. ا،ب، ج
|