1 |
مچھروں کو مارنے کے لیے سپرے کیا جاتا ہے: |
- A. کلوروکین کا
- B. ڈی ڈی ٹی کا
- C. میٹاتھیان کا
- D. اے زیڈٹی کا
|
2 |
تھرڈ ورم لمبائی میں ہوتے ہیں: |
- A. ایک سینٹی میٹر
- B. تین سینٹی میٹر
- C. پانچ سینٹی میٹر
- D. چھے سینٹی میٹر
|
3 |
خسرہ کا ٹیکہ بچوں کو کس عمر میں لگتا ہے؟ |
- A. پیدائش کے وقت
- B. ایک ماہ
- C. تین ماہ
- D. 9 ماہ
|
4 |
ٹیوبر کلوسز کی بیماری پھیلتی ہے: |
- A. وائرس سے
- B. بیکٹیریا سے
- C. فنجائی سے
- D. الجی سے
|
5 |
وہ بیماری جس سے بی سی جی کو بچاتا ہے وہ ہے: |
- A. خسرہ
- B. کالی کھانسی
- C. تپ دق
- D. یرقان
|
6 |
انسانی جگر کا مرض ہے: |
- A. سمال پاکس
- B. ہیضہ
- C. ہیپاٹائٹس
- D. فلو
|
7 |
وہ کیمیکل جو سگریٹ کے دھوئیں میں موجود ہوتا ہے وہ ہے: |
- A. ٹار
- B. نکوٹین
- C. کاربن مونو آکسائیڈ
- D. ا،ب،ج
|
8 |
کس بیماری میں بیکٹیریا گلے اور ناک کی جھلیوں کو متاثر کرتے ہیں؟ |
- A. ٹیٹنس
- B. کالرا
- C. ڈفتھیریا
- D. رنگ وارم
|
9 |
ہیپٹئاٹس سی سوزش کردیتی ہے: |
- A. جگر کی
- B. لبلبہ کی
- C. معدے کی
- D. گردے کی
|
10 |
ٹیٹنس کے مریض کے منہ کے بند ہوجانے کو کہتے ہیں: |
- A. فالج
- B. کوما
- C. لاک جا
- D. ٹائیفائڈ
|