1 |
سائنس دانوں نے جانداروں کی درجہ بندی کی ہے. |
|
2 |
کسی افقی سطح کا لیول چیک کرنے کے لیے ہم استعمال کرتے ہیں. |
- A. تکونہ
- B. سپرٹ لیول
- C. میٹر رولر
- D. پلمپ لائن
|
3 |
جوڑ دار ٹانگوں والا |
- A. لال بیگ
- B. سانپ
- C. کیچوا
- D. سٹار فش
|
4 |
فقاریہ جانوروں کو .......... گروپوں میں تقسیم کیا جاتاہے. |
|
5 |
گرم کرنے پر دھات کا پھیلنے کا عمل کس قسمکی تبدیلی ہے. |
- A. مستقل
- B. کیمیائی
- C. طبعی
- D. عارضی
|
6 |
تحلیل کنندگان ہیں. |
- A. بیسٹ
- B. بیکٹریا
- C. بیکٹریا اور فنجائی
- D. فنجائی
|
7 |
کون قابل تحلیل ہے. |
- A. پھل
- B. سبزیاں
- C. روٹی
- D. تمام
|
8 |
پتے کے بیج میں کاٹی لیڈن ہوتے ہیں. |
|
9 |
روشنی ایک سیکنڈمیں جتنا فاصلہ طے کرتی ہے. |
- A. 200،000 کلومیڑ
- B. 300،000 کلومیڑ
- C. 400،000 کلومیڑ
- D. 500،000 کلومیڑ
|
10 |
............ یہ سلنڈر نما نرم اجسام رکھتے ہیں. |
- A. کیڑے مکوڑے
- B. ورمز
- C. سٹیلز
- D. ایویز
|