1 |
غیر جنسی تولید میں کتنے آبائی جاندار حصہ لیتے ہیں. |
|
2 |
پتے کے بیج میں کاٹی لیڈن ہوتے ہیں. |
|
3 |
یہ سبز پتیاں ہیں جو سب سے پہلے گھیرا بناتی ہیں. |
- A. سیپلز
- B. پیٹلز
- C. فلامنت
- D. سٹائل
|
4 |
پودوں میں عمل تولید کے طریقے ہیں. |
|
5 |
نرگیمٹ مادہ گیمٹ کے ساتھ مل کر بناتے ہیں. |
- A. ایمبریو
- B. زائی گوٹ
- C. اووری
- D. فلائمنٹ
|
6 |
پھول دار پودوں میں جنسی تولید............ کے زریعے ہوتی ہے. |
- A. جڑ
- B. تنا
- C. پھول
- D. پتے
|
7 |
یہ گردن نما ساخت ہے جو سٹگما کے نیچے ہے. |
- A. کارپل
- B. سٹائل
- C. سٹیمن
- D. فلائمنٹ
|
8 |
یہ سٹگما ، سٹائل اور اووری پر مشتمل ہے. |
- A. کارپل
- B. سٹگما
- C. اووری
- D. سٹائل
|
9 |
کارپل پر مشتمل ہوتاہے. |
- A. سٹگما
- B. سٹائل
- C. اووری
- D. تینوں
|
10 |
بیج کا بیرونی غلاف کہلاتا ہے. |
- A. کاٹی لیڈن
- B. سیڈکوٹ
- C. مائکرو پائل
- D. پلومیول
|